: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ، 2 اگست (یو این آئی) سندھ کے جامشورہ تھرمل پاور اسٹیشن کے نزدیک ایک تیز رفتار بس اور ٹرک کی ٹکر ہوجانے سے 12 مسافر وں کی موت ہوگئی جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے۔ راحتی عملہ کے ذرائع کے مطابق یہ
حادثہ جامشورہ میں سیہون روڈ پر ٹول پلازہ کے نزدیک اس وقت پیش آیا، جب مسافر بس ڈیرہ اسماعیل خان سے کراچی کی طرف جارہی تھی۔ ذرائع کے مطابق مسافر بس تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت میں کھڑے ہونے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔